+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 23 2023 14:11:09
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 12955/60 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ 10/15 روپیہ نرم ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سینٹرل پنجاب میں آج بھی گنے کی آمد کل کی نسبت کم ہوئی ہے۔ تقریباً دو دنوں میں 20% گنا کی آمد کم ھے جو انتہائی خطر ناک بات ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق زیریں سندھ میں تو ملیں 510 تک گنا خرید رہی ہیں۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ اگلے چند دنوں تک سینٹرل پنجاب میں گنے کی قیمتیں بڑھنا شروع ہو جائیں گی۔ جہاں گنا تیز ہو گا وہاں چینی کی قیمتیں بھی ساتھ ساتھ بڑھنا شروع ہو جائیں گی