Sugar | چینی
May 13 2025
Dec 05 2024 15:25:11 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں فارورڈ میں مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 12485 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ شارٹ کوورنگ کی وجہ سے بہتر ہوئ ہے۔ .
Dec 05 2024 15:02:20 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی 14500 روپیہ من جبکہ کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 14000/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Dec 05 2024 15:01:48 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی ریگولر کوالٹی پورٹ کے مالوں کے 215/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 222/25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 680/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی ٹیٹ برانڈ 8 ایم ایم کے 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم ٹاپ نوچ 430/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 05 2024 14:48:14 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 25000/25500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 26500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ ہلدی بلب کوالٹی 1830 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 05 2024 14:45:07 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 26000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 27000/27500 روپیہ من جبکہ ملتان منڈی میں 28500/29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ ہے۔ تھوڑا تھوڑا کام ہو جاتا ہے۔ .
Dec 05 2024 14:38:09 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ زیرہ کمزور ہے اور کراچی پورٹ کے لیے 3040 ڈالر اور بندر عباس پورٹ کے لیے 2960 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 05 2024 14:37:23 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15200/15400 جبکہ گولی دھنیا 15600/15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ دھنیا بہتر ہے اور ٹکرا کوالٹی کی بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 1060 ڈالر اور گولی کوالٹی کی بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 1150 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 05 2024 14:29:45 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 600 بوری کی تھی۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 05 2024 14:26:31 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 200/300 روپیہ من مزید کمزور ہوئی ہے اور 8100/8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ چونکہ مارکیٹ میں یک دم 800 روپیہ من کی تیزی آئ تھی اس لیے ٹریڈرز ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئی ہے۔ .
Dec 05 2024 14:25:55 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 11750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12300 جبکہ چمن ماش کے 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott