Sugar | چینی
May 14 2025
Dec 04 2024 16:52:06 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14500 روپیہ من جبکہ کراچی مارکیٹ میں 14000/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 04 2024 16:51:30 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 235/36 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مالوں کے 232/33 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 04 2024 16:50:48 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں شام کے اوقات میں 28500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Dec 04 2024 16:50:15 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11750 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Dec 04 2024 16:34:08 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور یونائٹڈ ڈھرکی 12225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں بھی مارکیٹ 10/20 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور 12480/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 04 2024 16:15:01 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور یونائٹڈ ڈھرکی 12250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ جے ڈی 12275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج حاضر ریٹیل میں گاہکی سست تھی۔ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 04 2024 14:52:25 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 25000/25500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 26500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Dec 04 2024 14:49:02 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 1500 پلس بوری کی آمدن تھی ریٹ بڑھنے کی وجہ سے آمدن میں بھی اضافہ ہوا ہے اور ہائبرڈ سپر کوالٹی 23950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ رچ سٹار وی آئ پی مال 23000 اور لونگی نمبر 1 کوالٹی 23500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 04 2024 14:47:59 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں میں حاضر بازار رکا ہوا ہے جبکہ فارورڈ میں جنوری کے سودوں میں 10/15 روپیہ کوئنٹل بہتری آئ ہے اور 12520/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 04 2024 14:39:07 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 5300/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 400/500 بوری کی تھی۔ فلحال انویسٹرز گاہک ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott