Sesame | تل
Aug 27 2025
Dec 09 2023 17:24:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 14800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لوکل میں پرافٹ ٹیکنگ ہے فل حال۔ امپورٹرز لوکل میں ساتھ ساتھ نفع پکا کر کے بکنگ میں چلے گئے ہیں کیونکہ بکنگ کا پڑتا نیچے ہے۔ .
Dec 09 2023 17:20:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو نرم تھی اور 167/167.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم سرگودھا مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 7000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 7/8 دن پیمنٹ پر سرگودھا منڈی میں 7100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Dec 09 2023 17:14:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 12675 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13600 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ وقتی طور پر مارکیٹ تھوڑی بہت نرم ہوئی ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ جہاں ڈیمانڈ نکلی وہیں مارکیٹ دوبارہ گھوم جاے گی۔ ملیں مضبوط بیٹھی ہیں۔ .
Dec 09 2023 16:29:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 2350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ باجرہ تھل لائن 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہے اور 5700/5800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 09 2023 16:27:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 12700 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کے 13600 تک کام ہوے ہیں۔ .
Dec 09 2023 16:16:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 77000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک 76000 روپیہ من میں بھی نہیں ہے مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 09 2023 14:47:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد.سدا بہار جوار اوکاڑہ مندی میں 5000/510 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 1 گاڑی کی آمدن ہے فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 09 2023 14:44:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کم ہوئ ہے اور 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ جہاں مارکیٹ چلے گی پکڑائ ہی نہیں دے گی۔ لانگ ٹرم میں اچھی تیزی نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 09 2023 14:38:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ .
Dec 09 2023 14:37:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گوجر خان منڈی میں 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ فیڈ مل والی مکئ کا ریٹ کم ہونے کی وجہ سے سٹاکسٹ اس میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott