+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 09 2023 17:24:18
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 14800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لوکل میں پرافٹ ٹیکنگ ہے فل حال۔ امپورٹرز لوکل میں ساتھ ساتھ نفع پکا کر کے بکنگ میں چلے گئے ہیں کیونکہ بکنگ کا پڑتا نیچے ہے۔