+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 09 2023 14:37:31
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گوجر خان منڈی میں 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ فیڈ مل والی مکئ کا ریٹ کم ہونے کی وجہ سے سٹاکسٹ اس میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔