Sugar | چینی
May 14 2025
Jan 09 2025 17:43:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں سوموار پیمنٹ پر 11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے دنوں مارکیٹ نیچے 10900 تک رہ گئ تھی۔ 500 روپیہ من مارکیٹ پلس ہوئ ہے۔ بکنگ بھی پچھلے دنوں 940 ڈالر تک رہ گئ تھی 30/35 ڈالر بہتر ہوئ ہے۔ .
Jan 09 2025 17:42:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 09 2025 17:39:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مجموعی طور پر لوکل مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ لوکل مارکیٹ میں پچھلے مہینے سے امپورٹرز مار کھا رہے ہیں۔ مال پڑتے سے نیچے فروخت ہو رہے ہیں۔ .
Jan 09 2025 17:37:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13500/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دسمبر کے مہینے میں پاکستان سے تل 20339 ٹن تل ایکسپورٹ ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق چائنہ میں پاکستان تل کا کافی سٹاک پڑا ہے۔ فل حال چائنہ میں پاکستان کے تل کی مزید گاہکی نہیں ہے۔ ابھی چائنہ دوسرے ممالک نائجیریا سے تل خرید رہا ہے۔ ان کا ریٹ 1500/1525 ڈالر ہے جبکہ پاکستانی تل 1300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 09 2025 17:34:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق افغانستان سے گولا مرچ کویٹہ منڈی میں آئ ہے 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ کا ریٹ بہتر ہونے کی وجہ سے جہاں جہاں سے ٹریڈرز کو وارہ ہوتا ہے مال منگوا لیتے ہیں۔ .
Jan 09 2025 17:28:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن دیسی مال 4500/4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 10900/11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 11600 جبکہ 70 دن پیمنٹ پر 12000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ ہوئ ہے۔ تاہم لانگ ٹرم مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ بیچتے نہیں ہیں۔ ابھی وقت بہت پڑا ہے۔ قصور کی فصل اگست میں آتی ہے۔ .
Jan 09 2025 17:25:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں آمدن بہت کم ہے۔ سٹاکسٹ مال لے رہے ہیں۔ .
Jan 09 2025 17:09:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن پر 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 09 2025 16:54:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13050/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 30/40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ڈاؤن ہے اور 13110/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جنوری کا ریٹ نیچے 11000 تک رہ گیا تھا۔ فارورڈ میں تو 2000 پڑا ہوا ہوا ہے۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ کم ہے۔ تاہم اوپر لیول پر ملز بھی کھل کر سیلنگ نہیں دیتی ہیں۔ انویسٹرز مال لے رہے ہیں۔ .
Jan 09 2025 15:26:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو سہ پہر کے اوقات میں 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ڈھرکی 13025 گھوٹکی 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری فارورڈ میں مارکیٹ نرم ہے اور 13110/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott