+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 09 2025 17:37:59
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13500/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دسمبر کے مہینے میں پاکستان سے تل 20339 ٹن تل ایکسپورٹ ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق چائنہ میں پاکستان تل کا کافی سٹاک پڑا ہے۔ فل حال چائنہ میں پاکستان کے تل کی مزید گاہکی نہیں ہے۔ ابھی چائنہ دوسرے ممالک نائجیریا سے تل خرید رہا ہے۔ ان کا ریٹ 1500/1525 ڈالر ہے جبکہ پاکستانی تل 1300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔