Sesame | تل
May 12 2025
Jan 15 2025 20:53:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو جنوری کے سودوں کی 13325 جیسی صورتحال بن گئ ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13670 کا گاہک ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jan 15 2025 19:42:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں فارورڈ مارکیٹ مزید تیز ہے اور 13330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ ان ریٹوں میں مال خریدنے چاہیں۔ .
Jan 15 2025 19:00:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ .
Jan 15 2025 18:28:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مالوں کے 212/15 جبکہ مشین کلین مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 660 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 235/40 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 20٪ والے مالوں کے 870 اور 50٪ والے مالوں کے 900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ امیرکا سے 1350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 15 2025 18:27:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 208/10 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 201/02 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 15 2025 18:21:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 18000/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ تیز ہے اور 5412 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jan 15 2025 18:20:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4000/4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن پر 9800 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ چوک اعظم پہنچ 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ .
Jan 15 2025 18:17:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 13250 یونائیٹڈ حاضر 13240 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ جنوری کے سودے 13300 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 15 2025 18:06:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی یونائیٹڈ حاضر 13240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودے 13300 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ حاضر میں کھل کر مال ملتے نہیں ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ گرم ہو جائے گی۔ .
Jan 15 2025 17:47:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 123.5/124.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott