Sugar | چینی
May 14 2025
Jan 08 2025 15:00:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 400 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوہے ہے اور 13500/13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اوکاڑہ منڈی میں 1000/1200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور موٹے مالوں کے 14000/14250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پچھلے دنوں 15700 تک بھی کام ہوئے تھے۔ .
Jan 08 2025 14:57:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 500/1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ایرانی زیرہ 50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل میں مال بھی ضرورت کے مطابق ہی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیرہ انڈین نیو کراپ بکنگ کے ریٹ 2700 ڈالر تک آ رہے ہیں مارچ شپمنٹ کے جو کہ کراچی پورٹ پر 36960 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ یہ ابھی صرف ریٹ کھلے ہیں ان ریٹوں میں گاہک نہیں ہے اور یہ نیو کراپ ہے یہ آنے میں وقت لگ جائے گا یہ مئ میں آئے گی۔ .
Jan 08 2025 14:39:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل مارکیٹ دوبارہ 600 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں یک دم کافی مندہ تیزی آئ ہے۔ باجرہ مال شارٹ ہیں اور مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ بڑے سٹاکسٹ جو کریکشن آتی ہے اس کا بھی دائرہ اٹھاتے ہیں۔ جنہوں نے 12500/11500 میں بیچے ہیں انہوں نے دوبارہ 10500 میں مال پکڑ لیے ہیں۔ پرافٹ ٹیکنگ تو بیوپار کا حصہ ہے۔ .
Jan 08 2025 14:30:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ .
Jan 08 2025 14:30:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3600/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 08 2025 14:29:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں یونائٹڈ 13090 جے ڈی 13095 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جنوری کے سودوں کے 13180/13190 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ تاہم انویسٹرز تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ .
Jan 08 2025 14:25:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 11200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 08 2025 14:24:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 208/09 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Jan 08 2025 14:24:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 123/24 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 08 2025 12:46:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 400/500 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 19000/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ سٹاکسٹ بھی ریٹ کم کر کے گاہکی لگاتے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 16800 روپیہ تک بھاؤ ہیں جبکہ 101 کلو کا 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہے 5350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott