+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 08 2025 14:39:04
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل مارکیٹ دوبارہ 600 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں یک دم کافی مندہ تیزی آئ ہے۔ باجرہ مال شارٹ ہیں اور مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ بڑے سٹاکسٹ جو کریکشن آتی ہے اس کا بھی دائرہ اٹھاتے ہیں۔ جنہوں نے 12500/11500 میں بیچے ہیں انہوں نے دوبارہ 10500 میں مال پکڑ لیے ہیں۔ پرافٹ ٹیکنگ تو بیوپار کا حصہ ہے۔