Sugar | چینی
May 15 2025
Jan 30 2024 17:55:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19200/19300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مزیدداری نہیں ہے۔ .
Jan 30 2024 17:26:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کم ہو کر 13240 تک کام ہوے تھے۔ تاہم اس وقت دوبارہ 10/15 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13255 جیسے ریٹ بن گئے ہیں یکم تاریخ کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا 13730/35 کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Jan 30 2024 17:22:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15500/15600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ تاہم نیچے گاہکی بھی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا 96 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 5303 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے انڈین کرنسی میں۔ .
Jan 30 2024 17:19:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2750/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 6700/6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے تھوڑی اوپر جاتی ہے تو بیچ ا جاتی ہے اور تھوڑی نیچے ہوتی ہے تو گاہکی آ جاتی ہے۔ .
Jan 30 2024 17:17:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 180.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 فروری کے سودوں کے 181.25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 مارچ کے سودے تیز ہوئے ہیں اور 185.5/186 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7450/7475 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jan 30 2024 17:15:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9450/9550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال آخری تاریخیں ہیں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 30/35 دن ہو گئے ہیں مارکیٹ رکی سی ہے۔ 26 دسمبر کو 9750 تک بھاؤ چلا گیا تھا۔ اس وقت ٹریڈرز نے 40 دن کر کے بھی کافی مال بیچے ہیں 10300 سے 10500 تک کام ہوئے تھے۔ اگر آگے پہلی تاریخوں میں گاہکی ٹھنڈی رہی تو فارورڈ کے سودوں کی آگے کٹنگ بھی ہونی ہے۔ .
Jan 30 2024 17:03:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 30 2024 15:12:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں دن کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ کراچی سے بیچ انتہائی کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں .
Jan 30 2024 15:06:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13270/75 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے بھی 13270/75 تک ہی سیٹل ہو رہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جن کے پاس پیمنٹ کا بندوست نہیں ہے امید ہے ان کے سودے آج اور کل تک کٹ جائیں گے پھر اس کے بعد مارکیٹ بہتر ہی رہنے کی توقع ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فارورڈ کے کام میں عموماً اس طرح ہوتا ہے جب پیمنٹ کا بندوست نہ ہو تو سودے آخری دو دنوں میں نیلام ہوتے ہیں تاہم جن لوگوں نے طاقت میں کام کیا ہوا ہے انہیں کوئی پریشانی نہیں ہوتی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق لانگ ٹرم میں بہتری ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 30 2024 14:58:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 60000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 67000 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott