+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 30 2024 15:06:12
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13270/75 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے بھی 13270/75 تک ہی سیٹل ہو رہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جن کے پاس پیمنٹ کا بندوست نہیں ہے امید ہے ان کے سودے آج اور کل تک کٹ جائیں گے پھر اس کے بعد مارکیٹ بہتر ہی رہنے کی توقع ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فارورڈ کے کام میں عموماً اس طرح ہوتا ہے جب پیمنٹ کا بندوست نہ ہو تو سودے آخری دو دنوں میں نیلام ہوتے ہیں تاہم جن لوگوں نے طاقت میں کام کیا ہوا ہے انہیں کوئی پریشانی نہیں ہوتی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق لانگ ٹرم میں بہتری ہی نظر آ رہی ہے۔