+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 30 2024 17:15:51
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9450/9550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال آخری تاریخیں ہیں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 30/35 دن ہو گئے ہیں مارکیٹ رکی سی ہے۔ 26 دسمبر کو 9750 تک بھاؤ چلا گیا تھا۔ اس وقت ٹریڈرز نے 40 دن کر کے بھی کافی مال بیچے ہیں 10300 سے 10500 تک کام ہوئے تھے۔ اگر آگے پہلی تاریخوں میں گاہکی ٹھنڈی رہی تو فارورڈ کے سودوں کی آگے کٹنگ بھی ہونی ہے۔