Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
Jan 27 2024 14:25:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 19000/19500 جبکہ گولی دھنیا 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 27 2024 14:23:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 12700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں فیصل آباد منڈی میں بھی 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ بیچ انتہای کم ہے۔ .
Jan 27 2024 14:06:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 23000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23800/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jan 27 2024 14:04:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2500 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مالوں کے 12000/14300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 17000 سے 20000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13500/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اگلا مہینہ نیچے بکرا اچھا ہونے کے امکانات ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 27 2024 13:51:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 177.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ ڈیمانڈ اچھی ہے۔ آج نیچے بکرا بہت اچھا نکلا ہے۔ 5 فروری پیمنٹ پر 178.25 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7260 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ .
Jan 27 2024 13:42:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز کے 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13700 رمضان العریبیہ 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13650 کشمیر 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں اتحاد شوگر ملز کے 13310 جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13375 آر وائی کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کا 13400 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ جنوری کے سودوں کی بیچ انتہائ کم ہے۔ فروری کے سودے 13820/13830 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 13180 اے کے ٹی 13175 گھوٹکی 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اومنی گروپ کے مالوں کے۔ مارکیٹ مظبوط ہی نظر آ رہی ہے۔ نیچے کام تو فل حال کم ہے لیکن بیچ کھل کر نہیں ہے۔ نیچے ریٹیل میں جہاں گاہکی نکلے گی مارکیٹ تیزی کی جانب گھوم جائے گی۔ .
Jan 27 2024 13:12:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 19400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ .
Jan 27 2024 13:12:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 12600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں گودام کے مال کے۔ مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں ہے۔ تیزی ہے امکانات نظر آ رہے ہیں لوکل مارکیٹ میں۔ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ 1120 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13610 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ پورٹ کے مال 1300/1400 روپیہ من پڑتے سے نیچے مارکیٹ چلی گئ تھی۔ اسی لیے بیچ نہیں ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 27 2024 13:06:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 176.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 فروری 177.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ کیونکہ لوکل مارکیٹ بکنگ سے 7/8 روپیہ نیچے آ گئ ہے۔ بکنگ 610 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 185.31 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 27 2024 13:04:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16100/200 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ سندھ لائنوں پر آمدن نہیں ہے اور سندھ کے مال بھی اچھے ہوتے ہیں اس لیے بیچ کم ہے۔ دوسری جانب سبی کوالٹی بھی اچھی ہوتی ہے سندھ کی کوالٹی کے برابر کوالٹی ہے۔ بلکہ سبی سائڈ مالوں میں چمک بھی اچھی ہے اور مال بھی صحیح خشک ہیں۔ سبی سائڈ 16300/16400 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott