Millet | باجرہ
May 24 2025
Jan 25 2024 17:31:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 19200/19300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jan 25 2024 17:29:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 12300 جبکہ گودام کے مال 12500 تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 25 2024 17:26:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13500/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 25 2024 17:17:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13275 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13345/50 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ بیچ کم ھے۔ .
Jan 25 2024 17:12:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 10/15 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13250/60 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13320 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13810/15 کا خریدار ہے۔ بیچ کم ھے۔ .
Jan 25 2024 17:06:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں حاضر میں 13225/13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13310/20 جبکہ فروری کے سودوں کا 13785 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Jan 25 2024 17:04:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9550/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 25 2024 17:03:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ مزید نرم ہوئی ہے اور 142 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پڑتا 125.70 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فلحال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 25 2024 15:43:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ 10 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13300/13310 جبکہ فروری کے سودوں کے 13770 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ فارورڈ کے سودوں میں گاہکی ہے۔ .
Jan 25 2024 15:26:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور پورٹ 12300 جبکہ گودام 12500 تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے کافی نیچے ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ بکنگ بھی آج 20 ڈالر تیز ہوئ ہے 1110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13489 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott