Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
Jan 24 2024 14:41:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔گاہکی سست ہے۔ بکنگ نپر نمبر 1 کوالٹی 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 215.77 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 24 2024 14:39:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23200/300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 24 2024 14:37:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں گودام کے کے مال کے۔ فل حال نیچے گاہکی خاموش ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد بھی فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Jan 24 2024 14:33:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 3000 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 60000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 67000 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے ۔ .
Jan 24 2024 14:30:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجرخان منڈی میں 3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 24 2024 14:29:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی بھی 15600 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 24 2024 14:26:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 17450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 19000/19500 جبکہ گولی دھنیا 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 24 2024 14:01:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ جنوری کے سودوں کے 13430/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فروری کے سودوں کے 13920 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Jan 24 2024 13:33:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 14350 بھلوال 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ المعیز 2 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13800 جھنگ 13600 بھون 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13800 کشمیر 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13325 جبکہ اتحاد یونائٹڈ 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13425 جبکہ فروری کے سودوں کے 13910/920 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 13185 گھوٹکی 13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اومنی گروپ کے لفٹنگ والے مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور تھی۔ اس وجہ سے مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئ ہے۔ تاہم زیادہ مقدار میں مال ملتا نہیں ہے۔ تھوڑی بہت 5/10 گاڑیاں ملتی ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو جنوری کے سودے بازار میں کافی بکے ہوئے ہیں جبکہ مل سے مال ملتا نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ لانگ ٹرم انویسٹرز بھی خریدار ہیں۔ .
Jan 24 2024 13:00:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ 7/10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور ریگولر کوالٹی 232/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ پاکستان کی بڑی منڈیوں میں جن میں فیصل آباد لاہور پنڈی وغیرہ میں ڈیمانڈ کمزور ہے جبکہ کراچی پورٹ پر مال لگے ہوے ہیں جن کی بیچ ہے۔ 750 ڈالر والے مال ہیں 227.93 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز کو نفع ہے اس لیے بیچ ا رہی ہے۔ سارٹیکس مال کے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی نہیں ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے۔ ترکی 8 ایم ایم 330 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 380/390 روپیہ کلو تک ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 430/440 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ کے مال کے 520 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott