Clover Seed | برسیم
May 24 2025
Jan 24 2024 12:51:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 146 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ کافی تیز ہو گئ تھی۔ پڑتے سے کافی اوپر چلی گئ تھی۔ بکنگ 415 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 127.28 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 24 2024 12:48:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2750/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ مالوں کے جبکہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jan 24 2024 12:47:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مال کھل کر ملتا بھی نہیں ہے اور فل حال نیچے کام بھی سست ہے۔ .
Jan 24 2024 12:45:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 فروری پیمنٹ پر 180 جبکہ 15 فروری پیمنٹ پر 181 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7250 روپیہ من ملتان 7200 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 610/620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 23 2024 18:36:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 248/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مال کے 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی نہیں ہے اور پورٹ پر مال لگے ہوئے ہیں جن کی بیچ آ جاتی ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/345 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 385/395 روپیہ کلو تک ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 440/450 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ کے مال کے 520 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Jan 23 2024 18:35:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 6800/6900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 23 2024 18:28:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 178.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ 5 فروری کے سودوں کے 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم فلحال کوئی مزیدداری نظر نہیں آرہی ہے۔ نیچے گاہکی بھی سست ہے۔ .
Jan 23 2024 18:26:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 238/239 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 23 2024 18:24:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 13500/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jan 23 2024 18:23:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 12500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گودام کے مالوں کے۔ فلحال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott