+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 24 2024 12:51:37
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 146 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ کافی تیز ہو گئ تھی۔ پڑتے سے کافی اوپر چلی گئ تھی۔ بکنگ 415 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 127.28 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔