Clover Seed | برسیم
May 24 2025
Jan 22 2024 17:57:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 فروری پیمنٹ پر 182 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 15 فروری پیمنٹ پر 184 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ آج ملرز کی گاہکی تھی۔ تھل والے مالوں کی خریداری کر رہے ہیں۔ کراچی سے خرید کر اس پر خرچہ الگ سے آ جاتا ہے۔ .
Jan 22 2024 17:13:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ اتحاد شوگر ملز کے ریٹ 13310 جبکہ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ 13325 روپیہ کوئنٹل تک موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13450 جبکہ فروری کے سودوں کی 13950 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 15 مارچ کی پیمنٹ پر 14100 کا خریدار بن جاتا ہے۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی فل مارچ 14300 کا گاہک ہے جبکہ 7 اپریل کی پیمنٹ پر 14400 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ اس وقت تھوڑا سانس لے رہی ہے لیکن مجموعی طور پر انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ جنوری میں ہی مزید گرم ہو جائے گی۔ ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ہے۔ اس کے علاؤہ فارورڈ کے سودوں کا بھرپور خریدار بن جاتا ہے۔ جنوبی پنجاب کی ملیں کم ریٹ میں چینی بیچنے کا نام ہی نہیں لے رہی ہیں۔ کیونکہ گنے کے ریٹ روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں اور دوسری اہم بات یہ ہے کہ بڑی ملوں کو نظر آ رہا ہے چینی کم بن رہی ہے اس لئے یہاں دل کھول کر خریداری جاری رکھیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹے بازوں نے اپنا پورا زور لگایا کہ مارکیٹ ٹوٹ جائے لیکن مارکیٹ کوئی خاطر خواہ نہیں ٹوٹی۔ 4/5 روپیہ کلو حاضر میں کم ضرور ہوئی لیکن فورأ ہی بڑھنا شروع ہو گئ ہے۔ جس طرح کی ڈیمانڈ ہے مارکیٹ میں آئندہ آنے والے دنوں میں مزید بڑھ جانے کے امکانات ہیں۔ اس وقت حاضر میں بھی بھرپور گاہک ہے۔ جبکہ بڑے انویسٹرز جو حاضر خرید کر اگلے مہینے بیچتے ہیں وہ بھی گاہک ہیں اور تیسرے نمبر پر جن کی چینی سر پر بکی ہوئی ہے وہ بھی خریدار ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ مارکیٹ انتہائی مضبوط ھے۔ .
Jan 22 2024 15:22:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجرخان منڈی میں 3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 22 2024 15:20:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2800/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گیلے مال ا رہے ہیں۔ ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی منڈی میں 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی مالوں کے ملتان منڈی میں 3500/3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5400/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ملتان منڈی میں بھی سدا بہار 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 22 2024 15:16:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 17350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 19000/20000 جبکہ گولی دھنیا 20500/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 22 2024 15:13:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 248/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مال کے 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی نہیں ہے اور پورٹ پر مال لگے ہوئے ہیں جن کی بیچ آ جاتی ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/345 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 385/395 روپیہ کلو تک ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 440/450 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ کے مال کے 520 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Jan 22 2024 15:11:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23500 جبکی فیصل آباد منڈی میں 24200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 22 2024 15:05:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ 13325/35 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ جبکہ اتحاد وغیرہ 13310 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13500 جبکہ فروری کے سودوں کا 14000 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم ھے۔ .
Jan 22 2024 15:04:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 58000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کویٹہ منڈی سے کام نہیں ہو رہے ہیں۔ ٹریڈرز ڈائرکٹ کمیشن پر فیصل آباد ہی مال بھیج رہے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 70000/71000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 3400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہی۔ جو کویٹہ منڈی میں 47440 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لیکن اس کے کلیئرنگ کے کافی مسائل ہوتے ہیں اور ریٹ انتہای زیادہ ہونے کے وجہ سے امپورٹرز نے مال بھی ضرورت کے مطابق ہی منگوائے ہیں۔ یہی وجہ ہے لوکل مارکیٹ پڑتے سے 23000 روپیہ من اوپر بک رہی ہے فیصل آباد منڈی میں۔ تاہم مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنے چاہیے۔ .
Jan 22 2024 14:40:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مالوں کے 12800 سے 14700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 18000 سے 21600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13500/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott