Sugar | چینی
May 27 2025
Jan 20 2024 17:45:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور پورٹ کے مال 12900 جبکہ گودام کے مال 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے کمزور ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ گھبراہٹ میں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 20 2024 17:36:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 182/182.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 فروری کے سودوں کے 184.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Jan 20 2024 17:32:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13250 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اتحاد اور یونائیٹڈ 13235 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں 13410/20 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کی 13875 جیسی پوزیشن بن گئے ھے۔ تھوڑی سی نرم ہوئی ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ ملیں چینی نہیں بیچ رہی ہیں۔ .
Jan 20 2024 16:35:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13275 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں پیر کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13450 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13890 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے .
Jan 20 2024 16:03:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13275 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13435 کا خریدار ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13875 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اومنی شوگر ملز کی پانچ ملوں کو دس دس ہزار ٹن کی بنک پلیجنگ کی سہولت ملی ہے بنکوں کی جانب سے۔ یعنی کہ پانچ ملیں تقریباً 50 ہزار ٹن چینی بنک پلیج کرا سکیں گی۔ اس لئے ماہرین کا خیال ہے اب اومنی گروپ کی ملوں کی بیچ بند ہو جاے گی۔ سندھ والے بھی سستے سودے زیادہ سے زیادہ خریداری کر لیں۔ سندھ کی مارکیٹ بہت جلد شوٹ اپ ہو جائے گی۔ .
Jan 20 2024 15:52:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13250 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13400 کا خریدار ھے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13840/50 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Jan 20 2024 15:04:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2800/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گیلے مال ا رہے ہیں۔ ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی منڈی میں 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی مالوں کے ملتان منڈی میں 3500/3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ملتان منڈی میں بھی سدا بہار 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 20 2024 14:49:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13200 تک کام ہو رہے ہیں۔ فارورڈ میں 10 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13375 جنوری جبکی فروری 13825 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 20 2024 14:46:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 151/152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی بھی سست ہے اور بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Jan 20 2024 14:45:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 248/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مال کے 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ بھی ریگولر کوالٹی 790 جبکہ اچھی کوالٹی 810 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/345 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 385/395 روپیہ کلو تک ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 440/450 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ کے مال کے 520 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott