+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 20 2024 16:03:56
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13275 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13435 کا خریدار ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13875 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اومنی شوگر ملز کی پانچ ملوں کو دس دس ہزار ٹن کی بنک پلیجنگ کی سہولت ملی ہے بنکوں کی جانب سے۔ یعنی کہ پانچ ملیں تقریباً 50 ہزار ٹن چینی بنک پلیج کرا سکیں گی۔ اس لئے ماہرین کا خیال ہے اب اومنی گروپ کی ملوں کی بیچ بند ہو جاے گی۔ سندھ والے بھی سستے سودے زیادہ سے زیادہ خریداری کر لیں۔ سندھ کی مارکیٹ بہت جلد شوٹ اپ ہو جائے گی۔