Sugar | چینی
May 28 2025
Jan 18 2024 17:57:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13500/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 18 2024 17:56:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19300/19400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 18 2024 17:50:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 16000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 18 2024 17:49:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا۔موسی لائن 2800 روپیہ من جبکہ تھل 6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 18 2024 17:48:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 242/243 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پورٹ کے مال کے 238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال امپورٹرز کو نفع ہے ساتھ نفع بھی پکا کر لیتے ہیں۔ 15 دن پیمنٹ پر 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشین مسور کے 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں مال کم ہیں جبکہ نیچے گاہکی ہے۔ جہاں کہیں گاہکی بہتر ہوئ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر کم ہوئ ہے اور فروری مارچ شپمنٹ 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 217 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ تاہم یہ مال اپریل میں آمدن ہو گی۔ فل حال حاضر میں مال کم ہیں۔ .
Jan 18 2024 17:38:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Jan 18 2024 17:37:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 181.5/182 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں سوموار منگل پیمنٹ پر جبکہ 5 فروری پیمنٹ پر 184.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ٹریڈرز ساتھ ساتھ ہی کام کر رہے ہیں۔ تاہم انویسٹرز نفع پکا کر کے سائڈ پر ہو گئے ہیں۔ .
Jan 18 2024 17:35:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 152 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Jan 18 2024 17:23:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 15/20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13160/65 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13350/60 جبکہ فروری کے سودوں کی 13825/30 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ فل الحال حاضر میں کام کاج سست ھے .
Jan 18 2024 15:53:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 248/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مال کے 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/345 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 385/395 روپیہ کلو تک ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 440/450 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ کے مال کے 520 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیرکن 9 ایم ایم اکا دکا مال ہیں مارکیٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق موٹے چنوں کی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ ایران سے کافی زیادہ مال فیصل آباد منڈی میں ا رہے تھے۔ ایرانی چنوں کا ہی زیادہ تر کام ہو رہا تھا فیصل آباد منڈی میں۔ کل ایران اور پاکستان میں سیاسی حالات ناساز ہونے کی وجہ سے ایران کے ساتھ کاروباری سرگرمیاں بھی فل حال معطل ہو گئ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott