Sugar | چینی
May 27 2025
Jan 19 2024 15:59:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 248/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مال کے 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/345 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 385/395 روپیہ کلو تک ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 440/450 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ کے مال کے 520 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 19 2024 15:57:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13500 تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج پنجاب مارکیٹیں بند ہیں۔ کام ٹھنڈا ہے۔ بکنگ 1090 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 19 2024 15:55:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمبر 2 کوالٹی مال 240 نمبر 1 کوالٹی مال 242 کرمسن مسور 244/245 رشین مسور ریگولر کوالٹی 250 رشین مسور وی آئ پی کوالٹی 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ حاضر میں مال کم ہیں۔ .
Jan 19 2024 15:36:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 150 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 19 2024 15:35:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 182/182.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 فروری کے سودوں کے 185/185.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ آج پنجاب چھٹی ہے۔ کام کاج نہیں ہیں۔ .
Jan 19 2024 15:14:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 13250 بھون 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کسان 13450 کشمیر 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جے ڈی ڈبلیو جنوری کے سودوں کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 30 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے۔ آر وائی کے 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 13025 گھوٹکی 13015 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں بھی 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور اومنی گروپ کے 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے 15 دن سے نیچے ریٹیل میں گاہکی بالکل خاموش ہے۔ پنجاب کی بیشتر علاقوں میں دھند زیادہ ہونے کی وجہ سے فل حال کاروباری سرگرمیاں پچھلے دو ہفتوں میں نا ہونے کے برابر رہی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ پچھلے دو ہفتے میں مارکیٹ روزانہ 25/50 روپیہ کوئنٹل نرم ہو جاتی تھی۔ تاہم مارکیٹ میں مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ تھوڑی بہت نرم ہو تو حاضر میں مال خریدنے چاہیے۔ اب ضروری نہیں ہے کے آپ نیچے سے نیچے آخری ریٹ پر ہی سودا خریدیں اور یہ بھی ضروری نہیں ہے کے آپ سودا لیں اور دو دن میں ہی تیزی بن جائے۔ بعض دفعہ مال ہولڈ کرنے پڑتے ہیں۔ جن ٹریڈرز کے پاس حاضر والے مال پڑے ہیں ہولڈ کرنے چاہیے۔ .
Jan 18 2024 19:56:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 13155/160 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13315/20 جبکہ فروری کے سودوں کی 13775 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔۔ .
Jan 18 2024 19:04:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 13160/65 پہ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 13330 تک ہوے ہیں۔ جبکہ فروری کے سودوں کی 13790/800 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے ابھی۔ .
Jan 18 2024 18:17:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 248/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مال کے 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/345 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 385/395 روپیہ کلو تک ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 440/450 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ کے مال کے 520 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000 سے 12800 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ .
Jan 18 2024 18:17:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13400/13450 تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 13825 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایس کیو کوالٹی کے۔ بکنگ 10 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1080 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13148 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott