Sugar | چینی
Aug 09 2025
Jan 18 2024 13:56:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 182/182.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 فروری کے سودوں کے 184.5/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 18 2024 13:34:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے۔ جوہر آباد 13600 بھلوال 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر نو سیل ہے۔ سلانوالی 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 13300 بھون 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کشمیر 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ جنوری کے سودوں کے 13410/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 13840/13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 13075 روپیہ کوئنٹل کے لیول پر ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ النور شوگر ملز کے 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ آج نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہے۔ فارورڈ کے سودوں میں بھی گاہکی ہے۔ .
Jan 18 2024 13:12:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 13450/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پورٹ کے مال کے 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ ماش ثابت ایس کیو 1090 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13270 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 280.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال نیچے ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ ٹریڈرز ساتھ ساتھ ہی کام کررہے ہیں۔ .
Jan 18 2024 13:12:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19300/19400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 18 2024 13:05:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب میں منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15800/16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 300/400 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 93.310 کلو کا 15800 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 18 2024 12:55:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ باجرہ تھل لائن 6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 18 2024 12:53:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Jan 18 2024 12:42:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 فروری پیمنٹ پر 183.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7475 ملتان 7400 فیصل آباد منڈی میں 7350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی تھی۔ ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ بکنگ 15 ڈالر کم ہوئ ہے اور 605 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہو ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 184.12 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ تاہم سی ایچ کے ایم کوالٹی ناقص رہ گئ ہے آسٹریلیا میں۔ آسٹریلین بیورو آف سٹیٹسٹکس کے مطابق آسٹریلیا نے نومبر کے مہینے میں 38138 ٹن کالا چنا ایکسپورٹ کیا ہے جو کہ اکتوبر کے مقابلے میں 53٪ کم ہے۔ جس میں پاکستان کے لیے 4353 ٹن مال ہے اور سب سے زیادہ مال دبئ کے لیے لوڈ ہوا ہے جو کہ 13768 ٹن ہے۔ اکتوبر میں آسٹریلیا نے 80426 ٹن کالا چنا ایکسپورٹ کیا تھا۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ستمبر اکتوبر نومبر میں دبی کے لیے 41521 ٹن کالا چنا ایکسپورٹ ہوا ہے۔ دبئ آہستہ آہستہ مرکز بنتا جا رہا ہے۔ امپورٹر دبئ کے لیے مال بک کروا کر ہولڈ کر لیتے ہیں۔ اور پھر جس طرف تیزی بننے لگتی ہے اس طرف بیچ دیتے ہیں۔ 3 دن میں دبئ سے پاکستان میں مال آ جاتا ہے۔ .
Jan 17 2024 18:18:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 13215/20 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں صبح کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13460/65 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13900 کا گاہک ھے۔ فارورڈ کے سودوں کا بھرپور خریدار ھے۔ .
Jan 17 2024 18:15:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 241/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں نپر مسور کے 9950 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں ۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott