Sugar | چینی
Aug 09 2025
Jan 17 2024 14:11:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجرخان منڈی میں 3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 17 2024 13:57:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 155 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے دالوں کا بکرا کمزور ہے۔ بکنگ 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 132.64 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 45 پیسے کم ہوا ہے اور 281 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 17 2024 13:46:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 16500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج گاہکی تھوڑی کمزور ہوئ ہے۔ جہاں موسم صاف ہو گا مال کھل کر آئیں گے وہاں مارکیٹ تھوڑی بہت نرم ہو سکتی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16200 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ آج انڈیا بھی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 5450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jan 17 2024 13:42:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے دوپہر کے اوقات میں اور 178.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 فروری کی پیمنٹ پر 181 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ .
Jan 17 2024 13:30:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 13300 بھون 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13525 کشمیر 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13440/13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 13860/13870 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ زیریں سندھ میں 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ نہیں ہے۔ جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ حاضر میں خریداری کرنی چاہیے۔ .
Jan 17 2024 12:57:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 19500/19600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Jan 17 2024 12:39:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ باجرہ تھل لائن 6900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق باجرے میں جب فیڈ ملیں خریداری کرتی ہیں تو تیزی بنتی ہے۔ فل حال فیڈ ملوں کی خریداری نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال لیے ہیں ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Jan 17 2024 12:37:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 9450/9550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ٹریڈرز ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں اور گاہکی بھی ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Jan 17 2024 12:34:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید نرم اوپن ہوئ ہے اور 179.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 فروری کے سودوں کے 183 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7425 ملتان 7350 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ بکنگ 620 ڈالر پر رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 45 پیسے کم ہوا ہے اور 281 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کافی سارے انویسٹرز اور ٹریڈرز کالے چنے میں نفع پکا کر گئے ہیں۔ فل حال اوپر اوپر ہی کام ہو رہے ہیں۔ نیچے ریٹیل لیول پر کام ٹھنڈا ہے۔ نیچے جب مکمل کام شروع ہونگے تو مارکیٹ کی صورت حال واضح ہوگی۔ .
Jan 16 2024 18:36:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل جنوری کے سودوں کے 13440/13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13870 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ حاضر میں تو فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے تاہم فارورڈ کے سودوں میں گاہکی ہے۔ فروری کے سودوں کا 400 ڈپازٹ پر 14000 کا گاہک ہے جبکہ مارچ کے سودوں کا 300 ڈپازٹ پر 14500 کا گاہک ہے۔ جہاں کہیں حاضر میں گاہکی نکلی مارکیٹ تیزی کی جانب گھوم جائے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott