Sugar | چینی
Aug 09 2025
Jan 15 2024 17:29:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 181.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ 5 فروری پیمنٹ پر 184.5/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 15 2024 17:10:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شام کے اوقات میں 20 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 13250 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13470 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13890/95 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارچ کے سودوں کا 14380/85 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 15 2024 16:37:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 30 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13230 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13470/75 جبکہ فروری کے سودوں کی 13885/90 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارچ کے سودوں کا 14375 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 15 2024 16:01:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ہلکے مال 2900 روپیہ من جبکہ اچھے مال 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گیلے مال آ رہے ہیں۔ اچھے مال اوپر ہی ریٹ ہے۔ اچھے مال ملتان منڈی میں 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سبھی نیچے مال بکنا شروع نہیں ہوئے ہیں۔ .
Jan 15 2024 15:38:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 25 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 13200 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13445/50 جبکہ فروری کے سودوں کی 13855/60 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ تاہم جنوبی پنجاب ملیں کوئی خاطر خواہ سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔ .
Jan 15 2024 15:05:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ نیچے گاہکی بھی سست ہے اور کھل کر مال ملتے بھی نہیں ہیں۔ .
Jan 15 2024 15:03:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 248/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 252/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مالوں کے 258/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 2 روپیہ کلو کم ہوئ ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/345 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 385/395 روپیہ کلو تک ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 440/450 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 530/535 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 15 2024 15:01:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 58500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی انڈین زیرہ 67000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جیسا مال ویسا ریٹ ہے۔ کویٹہ میں کام نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل میں مال ٹریڈرز کویٹہ نہیں منگوا رہے ہیں۔ افغان ٹرانزٹ سے مال نہیں آ رہے ہیں جبکہ بندر عباس سے خرچہ زیادہ آتا ہے اس لیے ٹریڈرز ٹریڈرز ڈائرکٹ فیصل آباد منڈی میں مال بھیج رہے ہیں۔ .
Jan 15 2024 14:52:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں گودام کے مال کے جبکہ پورٹ کے مال کے 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 14100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایف اے کیو مالوں کے 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں فل حال گاہکی سست ہے۔ جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ دوبارہ تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ پچھلے 3 ہفتے میں 1400 روپیہ من کمزور ہوئ ہے۔ مارکیٹ پڑتے سے جتنی بھی اونچی تھی اب پڑتے کے برابر آ گئ ہے۔ جتنا گیپ تھا سارا ختم ہو چکا ہے۔ بکنگ 1120 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13683 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 15 2024 14:47:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott