Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Aug 11 2025
Jan 13 2024 17:59:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 19200/300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jan 13 2024 17:58:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 19200/300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jan 13 2024 17:43:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ اتحاد 15 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13290 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 13300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13495/13500 جیسی پوزیشن بن گئ ہے جبکہ فروری کے سودوں کی 13910/15 جیسی صورت حال بن گئ ہے۔ .
Jan 13 2024 17:32:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 184 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 فروری کے سودوں کے بھاؤ 188 روپیہ کلو تک ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے دالوں کی گاہکی سست ہے۔ .
Jan 13 2024 17:27:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 13 2024 17:07:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13275 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13490 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13900 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ حاضر میں کھل کر بکوالی نہیں آ رہی ہے۔ .
Jan 13 2024 16:43:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 13250 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 13470 تک ہوے ہیں۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13870 کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Jan 13 2024 16:40:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ہلکے مال 2900 روپیہ من جبکہ اچھے مال 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گیلے مال آ رہے ہیں۔ اچھے مال اوپر ہی ریٹ ہے۔ اچھے مال ملتان منڈی میں 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ابھی نیچے مال بکنا شروع نہیں ہوئے ہیں۔ .
Jan 13 2024 16:04:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو سوموار پیمنٹ پر 13225/13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی گھوٹکی 13100 جبکہ ڈھرکی 13115 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو جنوری کے سودوں کا 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Jan 13 2024 16:01:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3500 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مال کے 12000 سے 15000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 17000 سے 21300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج آمدن بھی زیادہ تھی اور ریٹ بھی 200/300 روپیہ اوپر تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نئے ہائبرڈ مال 13500/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کولڈ سٹور 2021 ماڈل کے 10500 سے 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑے تھوڑے کام ہو رہے ہیں۔ .
Aug 11 2025
Aug 11 2025
Aug 11 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott