Sugar | چینی
Aug 13 2025
Jan 15 2024 14:36:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23500/23700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 15/20 دن سے پنجاب کی بیشتر علاقوں میں کھل کر دھوپ نہیں پڑ رہی ہے۔ عموماً دھند کے موسم میں ہلدی کی مارکیٹ تیز ہی ہوتی ہے کیونکہ کچے مال کے دھوپ میں خشک ہونے کا عمل رک جاتا ہے۔ ابھی لائنوں سے آمدن نہیں ہو رہی ہے۔ .
Jan 15 2024 14:27:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 4000 بوری کی آمدن تھی 12100 سے 14700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی مالوں کے 17000 سے 22900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ نئے مال 13500/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کولڈ سٹور 2021 ماڈل کے 10500/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ٹریڈرز خریداری میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ انویسٹرز جو پرانے پھنسے ہوئے ہیں وہی ہیں۔ باقی نیا انویسٹر مال نہیں لے رہا ہے۔ مرچوں میں کوالٹیاں بہت زیادہ ہیں اور پیسائ والا آئٹم ہے۔ کولڈ سٹور کے کرائے اور کمیشن ڈال کر بچت نہیں ہوتی ہے اوپر سے لینے جاؤ تو 1000 روپیہ مہنگا سودا ملتا ہے بیچنے جاؤ تو 1000 روپیہ کم بکتا ہے۔ .
Jan 15 2024 14:15:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 400 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 17100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18000/19000 جبکہ گولی دھنیا 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہیں۔ .
Jan 15 2024 14:07:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی 13100 گھوٹکی 13080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے گاہکی سست ہے۔ جنوری کے سودوں کے 13440/13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 13870/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 15 2024 13:49:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ بکنگ 10 ڈالر کم ہوئ ہے اور 440 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جنوری فروری شپمنٹ کے جو کراچی پورٹ پر 134.38 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 15 2024 13:48:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9450/9550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jan 15 2024 13:46:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 182.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ 5 فروری پیمنٹ پر 186 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jan 15 2024 13:33:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بھلوال 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کسان 13500 کشمیر 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13340 آر وائی کے 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی 13115 گھوٹکی 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13460 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jan 15 2024 13:14:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں فتح جنگ ہری پور کوالٹی 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ کافی عرصے سے مارکیٹ رکی ہوئ ہے مزے داری نہیں ہے۔ .
Jan 15 2024 13:11:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 16200/16300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایک مہینے کے اندر 3000 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہو گئ ہے۔ ٹریڈرز ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ تھوڑی بہت نیچے آئے گی دوبارہ خریداری کر لیں گے۔ دوسری جانب گوار میل کی ڈیمانڈ بھی کمزور ہے۔ گوار میل کا ریٹ 151 روپیہ کلو تک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے سال سویا میل کا ریٹ کافی تیز تھا اور شارٹ تھا جس کی وجہ سے گوار میل کافی بکا تھا۔ اس سال گوار میل کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16200 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott