Sugar | چینی
May 27 2025
Jan 18 2024 15:37:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2800/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گیلے مال ا رہے ہیں۔ سبی منڈی میں 3300/3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی مالوں کے ملتان منڈی میں 3500/3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ملتان منڈی میں بھی سدا بہار 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 18 2024 15:32:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 10/15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13185 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 13385 تک ہوے ہیں۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13850 کا خریدار بن جاتا ہے۔ حاضر میں ڈیمانڈ نہ ہونے کی وجہ سے ریٹیل میں کام کاج سست ھے۔ .
Jan 18 2024 15:17:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی 17400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 19000/20000 جبکہ گولی دھنیا 20500/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ایران اور پاکستان کے درمیان سیاسی حالات ناساز ہونے کی وجہ سے فل حال بیچ رک گئ ہے۔ .
Jan 18 2024 15:13:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کوئٹہ منڈی میں 59000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 70000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jan 18 2024 15:11:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23500 جبکی فیصل آباد منڈی میں 24200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 18 2024 15:10:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 4000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ مال کے 12000 سے 14500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی مالوں کے 18000 سے 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نئے ہائبرڈ مال 13500/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے کولڈ سٹور مال 2021 ماڈل 10500/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑے تھوڑے کام ہو رہے ہیں۔ .
Jan 18 2024 14:56:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ رکی ہوئ ہے جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13200 تک ہی بھاؤ ہے جبکہ جنوری کے سودوں کے 13380/1390 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jan 18 2024 14:55:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجرخان منڈی میں فتح جنگ کوالٹی 3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 18 2024 14:53:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 242/243 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ۔ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Jan 18 2024 14:00:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ بکنگ 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 133.60 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 280.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال لوکل مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott