Clover Seed | برسیم
May 24 2025
Jan 23 2024 13:00:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 6800/6900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 23 2024 12:45:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من تیز اوپن ہوئ ہے اور 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال تھلوں سے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 23 2024 12:40:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 148 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 133.79 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 280.90 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jan 23 2024 12:38:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 179 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ 5 فروری کے سودوں کے 181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 مارچ کے سودوں کے 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7300 روپیہ من ملتان 7250 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 7150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے اور 280.95 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jan 22 2024 23:05:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 15/20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13425/30 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13570 جبکہ فروری کے سودوں کی 14065/70 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ تھوڑی سی نرم ھے۔ لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی ھے۔ کل ان شاءاللہ دوبارہ گرم ہی اوپن ہونی چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں بھی اومنی گروپ کے 13000 تک کام ہوے ہیں۔ .
Jan 22 2024 22:09:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کا حاضر میں فل الحال ریٹ نہیں آ رہا ہے۔ جنوری کے سودوں کی 13580/85 جبکہ فروری کے سودوں 14075 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ کے سودوں کا 14500 جبکہ اپریل کے سودوں کا 15000 کا خریدار ہے۔ تاہم مارچ اور اپریل کی بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم ھے۔ کسی وقت بھی مزید تیزی کی جانب گھوم جاے گی۔ .
Jan 22 2024 21:33:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو ریڈی میں بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ جنوری کے سودوں کا 13575 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا 14070/75 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم ھے .
Jan 22 2024 21:05:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ اتحاد سودے 13375 تک ہوے ہیں۔ جبکہ جے ڈی ڈبلیو 13400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں لیکن جے ڈی ڈبلیو کی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13540/50 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جنوری کے سودوں کی کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ فروری کے سودوں کا 14030 تک کام ہوا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے فل الحال۔ .
Jan 22 2024 19:58:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ جنوری کے سودوں کا 13535/40 کا گاہک ھے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jan 22 2024 19:47:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13350 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ ہیں لیکن بیچ نہیں آ رہی ہے کھل کر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13525 کا خریدار ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 14000 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott