Sugar | چینی
May 28 2025
Jan 23 2024 14:41:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجرخان منڈی میں 3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 23 2024 14:36:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 10 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد حاضر میں 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل جنوری کے سودے 25/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13510/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فل فروری کے سودوں کے 14025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج حاضر میں گاہکی سست تھی۔ تاہم جے ڈی ڈبلیو جنوری کے سودے بازار میں بلائنڈ ہیں جبکہ مل سے مال نہیں مل رہے ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ مل جاتے ہیں جبکہ جے ڈی اتحاد اونچا ریٹ مانگتے ہیں۔ وہ بھی مال زیادہ مقدار میں نہیں ملتا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jan 23 2024 14:23:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 57000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 4000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 67000 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ جس کسی ٹریڈر کا مال مارکیٹ میں آتا ہے وہ مارکیٹ سے 1000/2000 روپیہ من کم کر کے پرافٹ ٹیکنگ کر لیتا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jan 23 2024 14:20:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 17400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 19000/19500 جبکہ گولی دھنیا 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 23 2024 14:11:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 23100/200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jan 23 2024 14:00:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ اچھے مالوں کے 14300 سے 15400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13500/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Jan 23 2024 13:47:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 14300 بھلوال 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ المعیز 2 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون نو سیل ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو آج پیمنٹ پر 13400 کل پیمنٹ پر 13415 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 13150/13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ کے 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں لفٹنگ والے مالوں کے جبکہ النور نئے مال 13300 روپیہ کوئنٹل ریٹ مانگتے ہیں رکھوانے والے مالوں کے۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ 3 مل فل جنوری کے سودوں کے 13560/13570 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فل فروری کے سودوں کے 14040/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل فروری کے 350 ڈپازٹ پر 14150 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 23 2024 13:12:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گودام کے مال کے جبکہ پورٹ کے مال 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ماش ثابت ایس کیو کے 1090 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13288 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ 900 روپیہ من نیچے فروخت ہو رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے 20 دن سے دال نہیں بن رہی ہے۔ دھوپ نہیں نکل رہی ہے۔ ثابت میں اور دال میں 3000 روپیہ من کا فرقہ ہو گیا ہے۔ .
Jan 23 2024 13:02:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19200/19300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئٹہ منڈی کے لیے 19300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ مزے داری نہیں ہے۔ .
Jan 23 2024 13:02:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15800 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott