Desi Chickpeas | کالا چنا
May 23 2025
Jan 19 2023 17:40:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 14800 باریک تل 14200 مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Jan 19 2023 17:37:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 3550 بھاگ ناڑی 3950/4000 سبی 4050/4100 جیسے حالات ہیں مارکیٹ بہتر ہےہائبرڈ جوار کراچی 240/45 گنگا وغیرہ جبکہ پرولائن 280/85 جیسے حالات ہیںسدا بہار جوار اوکاڑہ 4250/4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تمام قسم کی جوار میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jan 19 2023 17:26:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 14300 جبکہ 80/20 14500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 14500 پہ رکا ہوا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Jan 19 2023 17:23:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 500/1000 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 21500 میں کام ہوا ہے۔ نئی ہائبرڈ بھی تیز ہوئی ہے اور 22500/23500 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اب مال آہستہ آہستہ کم ہو رہے ہیں اور مارکیٹ مضبوط ہوتی جا رہی ہے۔ سندھ میں بھی آمد آہستہ آہستہ گھٹ رہی ہے آج 1500 بوری کی آمد تھی۔ 25450 تک کام ہوے ہیں نئی ہائبرڈ کے۔ سندھ لائن زیادہ گرم نظر آرہی ہے کیونکہ کراچی مصالحہ جات کمپنیاں بھی بھرپور خریدار ہیں جبکہ جوڑیا بازار کے دوکاندار بھی خریدار ہیں۔ مارکیٹ کسی وقت بھی تیزی کی طرف گھوم سکتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک نہایت پرانے اور زیرک ٹریڈرز سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ فروری اور مارچ مرچ کے مہینے ہونگے رمضان المبارک میں بہت تگڑی گاہکی ہوتی ہے اور مرچ کا ہو سکتا ہے کوئی الٹا ٹیڑھا ریٹ بھی بن سکتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انڈیا کی مارکیٹ کافی اونچی ہے فل الحال وارہ نہیں ہے۔ .
Jan 19 2023 17:08:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 3050 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن پر 7800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 19 2023 16:58:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 163/64 جیسے حالات ہیں۔ جہاز کے مال میں 152/152.50 تک کام ہوے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Jan 19 2023 16:57:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن اور نپر پورٹ کے سودے 185/86 جبکہ گودام کے مال 187/88 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پورٹ کے سودے ایڈوانس پیمنٹ پر ہیں جبکہ گودام کے مال پہنچنے کی پیمنٹ پر ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 19 2023 16:56:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 11200/11250 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے .
Jan 19 2023 16:50:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 8400 پرانی 8500 جیسے حالات ہیں شام کے اوقات میں 100 روپیہ تیز ہوئی ہے۔ 40/45 دن کی پیمنٹ پر 8850 تک بھی خریدار بن جاتا ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jan 19 2023 16:49:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 167/167.50 تک کام ہوے ہیں۔ ملا جلا رجحان تھا۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق جنوری کے مہینے میں آسٹریلیا سے اندازہ ہے کہ دو جہاز کالا چنا کے لوڈ ہونگے ایک جہاز 25 ہزار ٹن کا آسٹریلیا پورٹ پر لوڈنگ کیلئے چلا گیا ہے۔ جبکہ دوسرا جہاز شائد جنوری کی آخری تاریخوں میں لوڈنگ کیلئے جاے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق ایک جہاز 25 ہزار ٹن جبکہ دوسرا جہاز 21 ہزار ٹن کا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott