Desi Chickpeas | کالا چنا
May 23 2025
Jan 19 2023 16:44:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنارشین چیکو 255/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ خریدنے والے کم ریٹ لگاتے ہیں۔ سوڈان کوالٹی 260/65 اسٹریلیا 7/8 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اچھے مالوں کے۔ مارکیٹ میں مال پرانے ہیں ان میں شکایات آ رہی ہیں۔ اچھے مالوں کے ریٹ زیادہ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 کینیڈا 8/9 مکس 295/300 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 350 امریکن 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 19 2023 14:20:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 7990 جنوری 8080 فروری 8330 مارچ 8625 جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 19 2023 14:07:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 200 بوری کا کام بولی پر 25450 روپیہ من تک کام ہوا ہے۔ مارکیٹ 500/600 روپیہ من مزید گرم ہے۔ لائنوں پر بھرپور گاہک ہیں۔ بیچ نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور مالوں کا گاہک ہے۔ بیچ نہیں ہے۔ .
Jan 19 2023 14:04:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار مارکیٹ 100/150 روپیہ من بہتر ہے۔ سٹکاسٹ دوبارہ گاہک ہیں دادو جوار 3550 بھاگ ناڑی 3900 جبکہ سبی 4000/4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 4200 روپیہ من جیسح حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے فل حال بیچ کم ہے ۔ سفید جوار گنگا 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 400 توڑے کی آمدن تھی اور مارکیٹ 100 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 4250/4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں .
Jan 19 2023 13:42:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 187 جبکہ نپر 188 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کل کراچی پورٹ پر 12 کنٹینر نپر مسور کی آمدن تھی۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 19 2023 13:37:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 51000/52000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کوئٹہ منڈی میں 48000/48500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے گاہک زیادہ خریداری نہیں کرتا۔ .
Jan 19 2023 13:34:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 11000/11200 جبکہ گولی 15500/16200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 19 2023 13:32:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9800 جبکہ چھناگا مانگا 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 19 2023 13:14:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گورا تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/20 کوالٹی 14200 جبکہ 70/30 کوالٹی 14000 اور 50/50 کوالٹی کے 13800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی پوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Jan 19 2023 13:08:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنارشین چیکو 255/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کل کراچی پورٹ پر 97 کنٹینر کی آمدن تھی۔ سوڈان کوالٹی 260/65 اسٹریلیا 7/8 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اچھے مالوں کے۔ مارکیٹ میں مال پرانے ہیں ان میں شکایات آ رہی ہیں۔ اچھے مالوں کے ریٹ زیادہ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 کینیڈا 8/9 مکس 295/300 جیسے حالات ہیں۔ کل کراچی پورٹ پر 4 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 350 امریکن 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott