Millet | باجرہ
May 24 2025
Jan 21 2023 17:34:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 8450 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پرانی 8550 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Jan 21 2023 17:29:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 21500/22000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 500 روپیہ من کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی فیصل آباد میں ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ 22000 میں یکم دو فروری کی پیمنٹ پر خریدار تھا لیکن بیچ نہ ہونے کے برابر تھی۔ نئی ہائبرڈ مرچ فیصل آباد منڈی میں 23500 تک کام ہوے ہیں 3 کلو نمی والے مال کے۔ جبکہ 60 دن کی پیمنٹ پر 24500 تک کام ہوے ہیں۔ بالکل خشک مال کا 25000 سمجھنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال انتہائی مضبوط ہاتھوں میں ہے اور مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ .
Jan 21 2023 17:14:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 80/20 14000 70/30 13800 50/50 13600 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14100/200 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Jan 21 2023 17:08:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14800 جبکہ باریک 14200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jan 21 2023 17:06:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 3550 بھاگ ناڑی 3950/4000 سبی 4050/4100 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔فل حال نیچے کام کاج سست ہے۔ سٹاکسٹ ہی خریداری کر رہے ہیں۔ ہائبرڈ جوار کراچی 240/45 گنگا وغیرہ جبکہ پرولائن 280/85 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4300/4350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ مجموعی طور پر سدا بہار جوار میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ سٹاکسٹ خریداری کر رہے ہیں۔ .
Jan 21 2023 17:01:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں لالا موسی لائن 3000 جبکہ تھل لائن 7700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 21 2023 14:18:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 52000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 4225 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں انڈین مارکیٹ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈین زیرے کی مارکیٹ پچھلے دو مہینے میں کافی تیز ہوئ ہے۔ مارکیٹ 2800 ڈالر سے 4600 ڈالر تک چلی گئ تھی۔ تاہم ابھی پھر مارکیٹ سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 21 2023 14:13:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہےاور 11500/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں ٹکڑا کوالٹی کہ جبکہ گولی دھنیا 16500/17000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ تھی۔ نئ فصل کی وجہ سےسٹاکسٹنے مال بیچے تھے تاہم ابھی فل حال نیچے گاہکی اچھی ہے اس لیے مارکیٹ بہتر ہے۔ 15 فروری سے سندھ کی فصل شروع ہو جائے گی۔ .
Jan 21 2023 14:02:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 3550 بھاگ ناڑی 3950/4000 سبی 4050/4100 جیسے حالات ہیں مارکیٹ بہتر ہےہائبرڈ جوار کراچی 240/45 گنگا وغیرہ جبکہ پرولائن 280/85 جیسے حالات ہیںسدا بہار جوار اوکاڑہ 1 گاڑی کی آمدن تھی اور 4300/4350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تمام قسم کی جوار میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jan 21 2023 13:47:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 9700/9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10100/10200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 200 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے مارکیٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott