Clover Seed | برسیم
May 24 2025
Jan 24 2023 11:26:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 150/200 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 3300/3350 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بھاگ ناڑی 200 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 3700 جبکہ سبی 3800 جیسے حالات ہیں۔ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا وغیرہ 243 میں کام ہوا ہے اور جبکہ پرولائن جوار 283 میں کام ہوا ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 50/100 روپیہ من مندہ ہوئی ہے اور 4150/4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دو ڈھائی ٹرک کی آمد تھی۔ .
Jan 24 2023 11:24:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 100/200 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 14900/15000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ باریک تل 14400 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Jan 24 2023 11:12:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 2925 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن پر 7500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے .
Jan 23 2023 19:09:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 14800/900 باریک تل 14300/400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ آئ ایم ایف کی شرط ہے ڈالر کی قیمت کو فری فلوٹنگ کی بنیاد پر چھوڑا جائے۔ اس لئے انٹر بنک میں ڈالر کی قیمت مزید تیز ہونے کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ انٹر بنک میں ڈالر 250/55 کا ہو سکتا ہے۔ آج انٹر بنک میں ڈالر 230 روپیہ پہ کلوز ہوا ہے۔ اگر انٹر بنک میں ڈالر تیز ہوا تو تل بھی اسی حساب سے تیز ہو سکتا ہے۔ .
Jan 23 2023 18:48:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 7975 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جنوری 8000 فروری 8300 جبکہ مارچ کے 8590/8600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Jan 23 2023 18:26:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی فیصل آباد منڈی میں 21500 تک کام ہوے ہیں۔ 2 ماہ کی پیمنٹ پر 22700 جیسے حالات ہیں۔ نئی ہائبرڈ 23500/24500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Jan 23 2023 18:05:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 186/87 نپر مسور بھی 187/88 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد اور دیگر پنجاب کی منڈیوں میں ریٹیل میں گاہکی سست ہے لیکن کراچی سے کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے کیونکہ ایمپورٹرز کو ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر آج 231.05 پیسے کا ہو گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ انٹر بنک میں ڈالر 250/55 تک جا سکتا ہے کیونکہ آئ ایم ایف کی شرط ہے کہ کرنسی کو فری فلوٹنگ کی بنیاد پر چھوڑا جائے۔ .
Jan 23 2023 17:47:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنارشین چیکو مارکیٹ ریگولر کوالٹی 252/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سوڈان کوالٹی 258/262 اسٹریلیا 7/8 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 کینیڈا 8/9 مکس 295/300 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 350 امریکن 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 23 2023 17:42:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 7950 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 7975 فروری 8255/60 اور مارچ 8555 کا خریدار ہے بیچ کم آرہی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Jan 23 2023 17:42:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 163 جبکہ جہاز والے مال کے 152 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott