Sugar | چینی
May 27 2025
Jan 25 2023 16:30:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں 11100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم سیلنگ کم ہے۔ .
Jan 25 2023 16:22:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں مزید گرم ہوئی ہے اور 65 روپیہ کوئنٹل تیزی کے ساتھ 8175/80 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فروری کے سودے 8475/80 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے .
Jan 25 2023 15:05:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں مزید گرم ہوا ہے اور 176/77 جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 4 فروری کی پیمنٹ پر 178.50 تک کام ہوے ہیں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jan 25 2023 15:00:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں کم ہو کر 8110/15 رہ گئی تھی تاہم اس وقت دوبارہ مارکیٹ گرم ہوئی ہے اور جنوری کا 8150 کا خریدار بن گیا ہے۔ فروری 8440/45 جبکہ مارچ کے سودوں کا 8715/20 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق مارچ کے سودوں کا بھرپور خریدار ہے۔ .
Jan 25 2023 14:11:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 10500 جبکہ چھناگا مانگا 10200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 25 2023 14:06:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں 80/20 کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 200 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12800 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ دوسری جانب انٹر نیشنل مارکیٹ بھی 200 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 5886 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jan 25 2023 13:58:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 25 2023 13:52:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنارشین چیکو مارکیٹ ریگولر کوالٹی مارکیٹ 3/5 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 262/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ڈالر انٹر بینک سے کھل کر نہیں مل رہے ہیں جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ سوڈان کوالٹی 260/262 اسٹریلیا 7/8 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 کینیڈا 8/9 مکس 300 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 350 امریکن 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال ڈالر نہ ملنے کی وجہ سے لوکل میں سیلنگ کم ہے۔ .
Jan 25 2023 13:38:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 14900 باریک تل 14300/400 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق پیمنٹ کی تنگی دیکھنے میں آ رہی ہے البتہ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انٹر بنک ڈالر کے بڑھنے کے امکانات ہیں جسکی وجہ سے تل کی مارکیٹ بھی مزید مضبوط ہو سکتی ہے۔ .
Jan 25 2023 13:30:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 3400 بھاگ ناڑی 3700 سبی 3800 رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان پرولائن 183 دوسرے برانڈ 143 جیسے حالات ہیںسدا بہار جوار اوکاڑہ 4250 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott