Sugar | چینی
May 27 2025
Jan 24 2023 17:08:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے حاضر بیچ ہی نہیں آ رہی ہے۔ جنوری کے سودے 8180 روپیہ کوئنٹل تک ہوئے ہیں ابھی ڈیلر 8200 مانگ رہے ہیں۔ فروری 8440 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ مارچ 8700 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jan 24 2023 16:48:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 164 کا گاہک ہے جبکہ بیچ 165 کی ہے۔ ییلو پیس دال کے 178 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ڈیمانڈ بھی تھوڑی تھوڑی نکلی ہے۔ .
Jan 24 2023 16:44:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت دن میں 10950 روپیہ من تک کام ہوئے تھے تاہم شام میں مارکیٹ دوبارہ 50 روپیہ من بہتر تھی اور 11000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 24 2023 16:42:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور پرانی 8350 جبکہ نئ 8250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی تاہم نیچے جہاں کہیں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 24 2023 16:39:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 172 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر ۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ .
Jan 24 2023 16:18:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جےڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہی ہے جنوری 8100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں فروری 8375 جبکہ مارچ 8675 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jan 24 2023 13:57:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل مندہ ہوا ہے اور 12700/800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 13000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ دو تین روز میں 1200 روپیہ کوئنٹل کا مندہ ہوا ہے کیونکہ گوار میل کافی مندہ ہو گیا ہے۔ گوار میل جو پہلے 205/10 روپیہ کلو تک کام ہو گیا تھا مندہ ہو کر 175 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر کینولا کے دو جہاز آئے ہیں جسکی وجہ سے میل کی مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔ تاہم گوارہ میں عارضی مندہ ہے دوبارہ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Jan 24 2023 13:51:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنارشین چیکو مارکیٹ ریگولر کوالٹی 252/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔ نہ کھل کر گاہکی ہے اور نہ ہیکھل کر بیچ ہے۔ سوڈان کوالٹی 258/262 اسٹریلیا 7/8 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 کینیڈا 8/9 مکس 295/300 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 350 امریکن 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 24 2023 13:46:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50/55 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8010/18 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جنوری 8040/50 فروری 8320 جبکہ مارچ کے سودوں کا 8625 کا خریدار بن گیا ہے مارکیٹ گرم ہے .
Jan 24 2023 13:27:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 3000/4000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور کوئٹہ 44000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 48000/49000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوگوں کے اچھے نفعے والے سودے ہیں اس لیے جیسے ہی انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور ہوئ ساتھ ہی لوکل مارکیٹ بھی پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott