+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 24 2023 16:48:53
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 164 کا گاہک ہے جبکہ بیچ 165 کی ہے۔ ییلو پیس دال کے 178 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔  نیچے ڈیمانڈ بھی تھوڑی تھوڑی نکلی ہے۔