Clover Seed | برسیم
May 24 2025
Jan 24 2023 21:44:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں تھوڑی بہت نرم ہوئی ہے اور جنوری کے سودوں کے 8200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فروری 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 8475 جیسے حالات بن گئے ہیں .
Jan 24 2023 19:53:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی رات کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 174 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حکومت نے منی ایکسچینج کمپنیوں کو ڈالر فری فلوٹنگ کرنے کا گرین سگنل دیا ہے۔ محسوس یہ ہو رہا ہے کہ انٹر بنک میں بھی ڈالر تیز ہو جائے گا کیونکہ ایمپورٹرز کوئی سودا بیچنے کو تیار ہی نہیں ہیں۔ .
Jan 24 2023 19:39:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8250 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جنوری بھی 8250 جیسے حالات ہیں۔ فروری 8500 تک کام ہوے ہیں۔ .
Jan 24 2023 18:31:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 14900/15000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ باریک تل 14400 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔سیلنگ کم ہے۔ .
Jan 24 2023 18:13:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں 12600/700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 80/20 کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ .
Jan 24 2023 18:12:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنارشین چیکو مارکیٹ ریگولر کوالٹی شام کے اوقات میں مارکیٹ 3/5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 258/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ سوڈان کوالٹی 260/262 اسٹریلیا 7/8 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 کینیڈا 8/9 مکس 295/300 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 350 امریکن 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال ڈالر نہ ملنے کی وجہ سے لوکل میں سیلنگ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگر نیچے گاہکی نکلی تو مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 24 2023 18:08:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 3300/3350 بھاگ ناڑی 3700 جبکہ سبی 3800 جیسے حالات ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا 243 جبکہ پرولائن جوار 283 میں کام ہوئے ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4150/4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست.تھی .
Jan 24 2023 17:42:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور مال 21000/21500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 24 2023 17:39:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیڑ اسلام آباد۔ مسور کرمسن اور نپر 190 روپیہ کلو کا گاہک ہے فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بینکوں سے کھل کر ڈالر نہیں ملتے اور آگے امپورٹرز بھی دالیں تھوڑی تھوڑی کر کے سیل کرتے ہیں۔ .
Jan 24 2023 17:33:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 25 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل لائن بھی مارکیٹ 7400/7500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott