Clover Seed | برسیم
Sep 01 2025
Feb 03 2024 13:54:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.25 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 178.75 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال 5 فروری کے سودوں کی کٹنگ جاری ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 185 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 03 2024 13:38:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13700 رمضان العریبیہ 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کسان 13650 کمالیہ کشمیر جڑاںوالا 13550 کنجوانی 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13400 تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 13880/13890 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 13200 گھوٹکی 13180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اومنی گروپ کے جبکہ تھرپارکر 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ڈیمانڈ تھوڑی سست ہے۔ .
Feb 03 2024 13:23:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19200/19400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ دو ہفتے سے ادھر ہی رکی ہوئ ہے۔ فروری کے مہینے تک ہی ریٹیل میں تل بکتے ہیں۔ فل حال کوئ مزے داری نہیں ہے۔ جیسے جیسے آگے سردیاں ختم ہونگی نیچے ڈیمانڈ کمزور ہو جائے گی تل کی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی فل حال ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Feb 03 2024 13:07:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ پچھلے 8 دنوں میں 1300/1400 روپیہ من تیز ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ جن ٹریڈرز کے 1100 ڈالر والے مال ہیں یا جن کی ایوریج اچھی ہے وہ ساتھ ساتھ بیچ رہے ہیں۔ بکنگ 15 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1195 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14522 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Feb 03 2024 12:56:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2700/2750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ مالوں کے جبکہ تھل لائن 6600/6650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 03 2024 12:54:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 15800/15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لائنوں سے کھل کر بیچ نہیں۔ ہے۔ گوارہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16300 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ تھرپارکر کوالٹی کی کھل کر بیچ نہیں ہے مال اچھے ہوتے ہیں۔ .
Feb 03 2024 12:40:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور 140 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 10 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور فروری شپمنٹ 400 جبکہ مارچ شپمنٹ 380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 400 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 122 جبکہ 380 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 115.44 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Feb 03 2024 12:37:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 03 2024 12:36:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 180 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 181 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 35 دن پیمنٹ پر 185 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 610 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 185.31 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7450 ملتان 7350 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 7250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 02 2024 17:47:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 13375 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری 13910 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ھے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott