Sugar | چینی
Aug 29 2025
Feb 28 2023 17:08:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل دوبارہ نرم ہوئی اور 8890 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ ٹیکس ان پیڈ 8815 جیسے حالات ہیں۔ مارچ کے سودوں کی 9275 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ آج سیٹلمنٹ ہو رہی ہے جس کی وجہ سے اکھاڑ پچھاڑ زیادہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ کیونکہ جن لوگوں نے فروری کے سودے ابھی تک سنبھال رکھے ہیں انکی بیچ آتی ہے تو مارکیٹ 20/25 گھٹ جاتی جبکہ جنہوں نے سودے سر پر بیچے ہوے ہیں انکی گاہکی آتی ہے تو مارکیٹ بڑھ بھی جاتی ہے۔ یہ سلسلہ کل تک جاری رہے گا۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ نیچے کر کے ملے تو لینے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔ .
Feb 28 2023 17:04:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 3600 بھاگ ناڑی 3500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ملتان منڈی میں دادو کوالٹی جوار کے3400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ سفید جوار گنگا 272 جبکہ پرولائن حاضر مال 312 جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4100/4200 روپیہ من فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Feb 28 2023 17:01:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17300/17400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 28 2023 16:59:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور والی 19000/19500 جبکہ نئ 22000/22500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Feb 28 2023 16:46:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 288/300 روپیہ کلو سوڈان کوالٹی 290/300 اسٹریلیا 6/7/8 315/325 روپیہ کلو۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 330/340 ترکی 8 ایم ایم 345/350 کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 325/345 روپیہ کلو ارجنٹینا 9 ایم ایم اور ترکی 9 ایم ایم 380۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 390/400 جبکہ برانڈڈ مال 450 روپیہ کلو۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 28 2023 16:37:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 70/30 12800/12900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ 40 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 5800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں انڈین کرنسی میں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Feb 28 2023 16:34:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 7250/7300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 28 2023 16:25:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور 158 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں حاضر مالوں کے۔ جبکہ جہاز والے مال 2/3 روپیہ کلو نرم ہیں اور 145/146 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Feb 28 2023 16:22:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 12400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Feb 28 2023 16:20:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے شام میں اور پرانی 8450 جبکہ نئ 8350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے اور بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott