Sugar | چینی
Aug 28 2025
Feb 28 2023 12:48:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 17000/18000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ کولڈ سٹور مال 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 19000/19500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ نئے مال 22000/22500 جیسے حالات ہی ہیں۔ اچھے مالوں کی بیچ نہیں ہے جبکہ گاہک بھی ہلکے مال ہی خرید رہا ہے۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 1000/1200 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ اچھے مالوں کے 22750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی مالوں کے 26600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 28 2023 12:38:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 52000/53000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ منڈی بھی 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 47500 روپیہ من جیسے حالات ہیں انڈین کوالٹی زیرے کے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Feb 28 2023 12:35:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ نرم ہے اور گولی 16500 جیسے حالات ہیں گاہک خاموش ہے۔ ٹکڑا دھنیا فیصل آباد منڈی میں 13000/13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دھنیا ٹکڑا کوئٹہ منڈی میں 12800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ میں 925 ڈالر تک ری سیل میں کام ہوئے ہیں جو تقریباً 20 دن تک مال آ جائیں گے کوئٹہ۔ 12500 روپیہ من کے قریب کا پڑتا ہے۔ دوسری جانب حیدر آباد منڈی میں 1500/2000 بوری کی آمدن تھی۔ مارکیٹ 1000 روپیہ من کمزور ہوئ ہے۔ کچے مال کے9000/10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 28 2023 12:26:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 288/300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے کاؤنٹر میں تھوڑا تھوڑا ِبکرا شروع ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے جہاز میں جو مال آیا تھا اس میں ابھی 60/70 کنٹینر پورٹ پر پڑے ہیں۔ دوسری جانب جو جہاز 17 فروری کو لگنا تھا وہ لیٹ ہو گیا ہے 28/29 فروری کو لگے گا۔ سوڈان کوالٹی 290/300 اسٹریلیا 6/7/8 315/325 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 330/340 ترکی 8 ایم ایم 345/350 کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 325/345 روپیہ کلو ارجنٹینا 9 ایم ایم اور ترکی 9 ایم ایم 380۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 390/400 جبکہ برانڈڈ مال 450 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فریش موٹے مالوں کی بیچ کم ہے۔ .
Feb 28 2023 12:05:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی 17400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ موٹے تل 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ لیہ سائڈ باریک تل 16400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Feb 28 2023 12:00:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 8930/35 جیسے حالات ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ مارچ کے سودے 9350 میں ہوے ہیں۔ سینٹرل پنجاب اور زیریں سندھ کی ملوں کے ابھی ریٹ نہیں آئے ہیں۔ ان کی اپڈیٹ کچھ دیر بعد کی جاے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج سندھ ہائی کورٹ نے فیصلہ دینا سندھ کی شوگر ملوں کے متعلق کے کس مل کو کتنا کوٹہ ملے گا ایکسپورٹ کیلئے اگر آج فیصلہ آگیا تو مارکیٹ فورأ جمپ کر سکتی ہے۔ اس کے علاؤہ بھی مارکیٹ میں گاہکی اچھی ہے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Feb 28 2023 11:57:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ جہاں کہیں گاہکی نکلتی ہے مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو جاتی ہے۔ مال بھی انتہائ کم ہیں۔ جو تھوڑے تھوڑے مال پورٹ سے باہر آتے ہیں ساتھ ہی ِبک جاتے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 260 روپیہ کے لیول پر ہے لیکن کھل کر ملتا نہیں ہے۔ .
Feb 28 2023 11:46:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باجرہ تھل منڈیوں میں 7250/7300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 28 2023 11:43:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 8400 نئ 8300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ آج کراچی پورٹ پر 13 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Feb 28 2023 11:40:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل نرم اوپن ہوئ ہے اور 70/30 کوالٹی 13000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 14000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott