+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 28 2023 11:57:06
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ جہاں کہیں گاہکی نکلتی ہے مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو جاتی ہے۔ مال بھی انتہائ کم ہیں۔ جو تھوڑے تھوڑے مال پورٹ سے باہر آتے ہیں ساتھ ہی ِبک جاتے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 260 روپیہ کے لیول پر ہے لیکن کھل کر ملتا نہیں ہے۔