Sesame | تل
Aug 27 2025
Feb 27 2023 13:23:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 3600 بھاگ ناڑی 3500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں سبی والی جوار کے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ سفید جوار گنگا 272/275 جبکہ پرولائن 312/315 جیسے حالات ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 4100/4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آمدن 200 توڑے کی تھی۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ تیز ہو جائے گی۔ .
Feb 27 2023 13:16:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 27 2023 13:14:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 160 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے۔ جبکہ جہاز والے مال کے 155 اور جو آنے والا جہاز ہے اس کے مالوں کے 149/150 جیسے حالات ہیں۔ آج کراچی مارکیٹ میں ہڑتال ہے چھٹی جیسا ماحول ہی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 260 کے لیول پر تھا۔ .
Feb 27 2023 13:01:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت حیدر آباد منڈی میں 1000 بوری کی آمدن تھی گیلا مال 10200/300 جیسے حالات ہیں جبکہ اچھے مال کے 11000/11500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے بھرپور آمدن ہونے کے امکانات ہیں۔ دوسری جانب فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 18500/19000 جیسے حالات ہیں گولی کہ جبکہ ٹکڑا 13000/3500 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد مال شارٹ ہیں۔ تاہم مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ انڈیا کی مارکیٹ کمزور ہونے کی وجہ سے کوئٹہ بھی کافی مال ُبک ہوئے ہیں۔ .
Feb 27 2023 12:44:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1500/2000 روپیہ من مارکیٹ گرم ہےاور 54000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ کوئٹہ منڈی میں 48000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے چند بندے ہی مال ُبک کروا رہے ہیں۔ لوکل میں مال کم ہیں۔ دوسری جانب انٹر نیشنل مارکیٹ بھی تیز ہوئ ہے اور 4000 ڈالر کے لیول پر پہنچ گئ ہے۔ .
Feb 27 2023 12:40:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی 100 روپیہ من بہتر ہے اور 11500 جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 11200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Feb 27 2023 12:38:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1000 بوری کی آمدن تھی۔ مال کافی ہلکے ہیں ہائبرڈ 21000 تک اور لونگی 26300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ہڑتال ہےچھٹی جیسا ماحول ہے۔ ہائبرڈ کولڈ سٹور 20000 جبکہ نئے مال 22000 جیسے حالات ہیں۔ تاہم اچھے مالوں کی ببیچ نہیں ہے۔ جن لوگوں کے پاس اچھے کولڈ سٹور مال پڑے ہیں وہ مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Feb 27 2023 12:28:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 9300 بھلوال 9100 پاپولر 9050 جبکہ رمضان اور العربیہ 9000 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ 9075 کشمیر 9075 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں آر وائی کے 8880 جبکہ جے ڈی ڈبلیو 8850 یونائیٹڈ اور اتحاد بھی 8850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو فروری 8760 کا گاہک ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 8740 جبکہ گھوٹکی 8760 جیسے حالات ہیں ان ٹیکس پیڈ مال کے۔ زیریں سندھ میں مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور ٹنڈو چمبڑ وغیرہ 8925 جبکہ میرپور آباد گار 9025 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جنوبی پنجاب اور سندھ میں ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے اور مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Feb 27 2023 12:09:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر 205 جبکہ کرمسن 212 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ فل حال نیچے گاہکی اچھی ہے مال ِبک رہے ہیں۔ ڈالر 261 روپیہ کے لیول پر تھا۔ .
Feb 27 2023 12:05:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/20 کوالٹی 13400/500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ 70/30 کوالٹی 13200/300 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ فل حال کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 14300/400 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 30/40 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott