Clover Seed | برسیم
Sep 01 2025
Feb 06 2024 14:39:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13500/13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم مال کھل کر ملتے نہیں ہے۔مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب بکنگ 1200/1210 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14556 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Feb 06 2024 14:37:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ہلکے مال 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشین مسور 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشین مسور کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر جو لیٹ ہو گئ ہے۔ 19 فروری کو نپر مسور کی آمدن متوقع ہے 60/70 کنٹینر کی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں مال شارٹ ہیں جس کی وجہ سے پڑتے سے کافی اونچے بھاؤ ہیں۔بکنگ نمبر 2 کوالٹی مال 685 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 208 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ 37 روپیہ کلو اوپر ہے۔ .
Feb 06 2024 14:28:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کوئٹہ منڈی میں 60000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئٹہ سے کام نہیں ہو رہے ہیں۔ مال کمیشن پر فیصل آباد اور کراچی میں جا رہے ہیں۔ فیصل آباد منڈی 3000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 64500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین کوالٹی زیرے کے جبکہ ایرانی کوالٹی مال شارٹ ہیں 92000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ایرانی کوالٹی مال خوشبو والے ہوتے ہیں۔ بڑے سٹورز ایرانی مال ہی خریدتے ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں حاضر شپمنٹ والے سودوں کی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے 3900 ڈالر فی ٹن تک بکنگ کے بھاؤ بن گئے ہیں جو کویٹہ منڈی میں 53240 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ تاہم فارورڈ شپمنٹ دو تین مہینے بعد کے سودوں کے بھاؤ کم ہیں 3300/3400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں مال کم ہیں جس کی وجہ سے اوپر ریٹوں میں مال بک رہے ہیں۔ .
Feb 06 2024 14:15:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں آج آمدن کم ہوئ ہے اور 1000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ اچھے مالوں کے 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Feb 06 2024 14:13:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 23300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی اچھی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 06 2024 14:12:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 17050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 500/1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18000 جبکہ گولی دھنیا 19500/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Feb 06 2024 13:56:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13250 روپیہ کوئنٹل کی سیلنگ ہے جبکہ فروری کے سودوں کی 13770 روپیہ کوئنٹل کی سیلنگ ہے۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Feb 06 2024 13:31:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ شوگر ملز کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 13400 بھون 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز گرور کا مال 13550 روپیہ کوئنٹل کی بیچ ہے۔ کمالیہ 13500 کنجوانی گرور کا مال 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پیمنٹ کا پریشر ہے۔ ہاجرہ شوگر ملز 13070 میں مل جاتی ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 13070 میں مل جاتی ہیں آج پیمنٹ پر۔ زیریں سندھ میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے اومنی گروپ 13000 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے جبکہ باندھی شوگر ملز 12875 روپیہ کوئنٹل میں مل جاتی ہے۔ النور پرانے مال 12900 جبکہ نئے مال 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں سیلنگ ہے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ فروری کے سودوں کی بھی 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 06 2024 13:14:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 137 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کافی تگڑی کریکشن ا چکی ہے۔ مارکیٹ 159 والی 137 ہو گئ ہے۔ 22 روپے نکل گئے ہیں۔ جس کی مین وجہ یہی ہے کے لوکل میں ریٹ بکنگ سے کافی اوپر چلے گئے تھے اور دوسری جانب بکنگ بھی تقریباً پچھلے مہینے میں 80/90 ڈالر کمزور ہوئ ہے۔ بکنگ 475 ڈالر والی 380 ڈالر رہ گئ ہے۔ فروری مارچ شپمنٹ 380 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 116.29 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Feb 06 2024 13:07:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن بھی مارکیٹ تیز ہے اور 6800/6900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott