+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 06 2024 13:14:29
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 137 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کافی تگڑی کریکشن ا چکی ہے۔ مارکیٹ 159 والی 137 ہو گئ ہے۔ 22 روپے نکل گئے ہیں۔ جس کی مین وجہ یہی ہے کے لوکل میں ریٹ بکنگ سے کافی اوپر چلے گئے تھے اور دوسری جانب بکنگ بھی تقریباً پچھلے مہینے میں 80/90 ڈالر کمزور ہوئ ہے۔ بکنگ 475 ڈالر والی 380 ڈالر رہ گئ ہے۔ فروری مارچ شپمنٹ 380 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 116.29 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔