Sugar | چینی
Sep 03 2025
Feb 07 2024 12:35:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ تاہم حیدر آباد منڈی میں کابلی مونگی 8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل میں مال برائے نام ہی ہیں لیکن دوسرے باریک مال تھر کے سبی کے تنزانیہ کے ان میں اتنی مزے داری نہیں ہے۔ ان مالوں میں ٹریڈرز کو اچھا نفع ہے۔ .
Feb 07 2024 12:34:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 181.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 مارچ پیمنٹ پر 186 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 610 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے جو کراچی پورٹ پر 184.98 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ آسٹریلیا سی ایچ کے ایم کوالٹی کافی ہلکی رہ گئ ہے۔ لوکل مارکیٹ ابھی بھی پڑتے سے 3.5 روپیہ نیچے ہے۔ .
Feb 06 2024 18:33:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں 245 سے 248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 06 2024 18:18:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جو تھوڑے بہت مال پورٹ پر آتے ہیں بک جاتے ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 310/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 315.36 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ایرانی موٹے چنے فیصل آباد منڈی میں 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 380/390 روپیہ کلو تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 515/525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں امیرکن 9 ایم این اکا دکا مال ہیں۔ .
Feb 06 2024 17:59:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو مغرب کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور کل پیمنٹ والی 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 13810 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 06 2024 17:45:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 16300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں سے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے رہے ہیں۔ تاہم ملرز گاہک نہیں ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی ٹھنڈی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16300 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ کراچی گوار میل کا ریٹ 15000/15100 روپیہ کوئنٹل تک ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 5303 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Feb 06 2024 17:43:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Feb 06 2024 17:41:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2850/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید بہتر ہے اور 6900/6950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کم ہے۔ .
Feb 06 2024 17:33:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 19200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔ .
Feb 06 2024 17:29:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 14200/14250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott