+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 06 2024 17:59:14
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو مغرب کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور کل پیمنٹ والی 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 13810 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔