Sugar | چینی
Sep 05 2025
Feb 10 2024 13:21:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 13425 بھون 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13550 کشمیر 13450 کنجوانی 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 13150 گھوٹکی لفٹنگ والے مال 13025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی میں لفٹنگ کے مسائل ہیں۔ زیریں سندھ میں 13000 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے اومنی گروپ کا۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ کل بھی کام ٹھنڈا تھا آج بھی نیچے کام سست ہے۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 13780 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 10 2024 13:08:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 183.5 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Feb 10 2024 13:04:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 182.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ سرگودھا 7600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر مال ملتا نہیں ہے۔ .
Feb 10 2024 13:02:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ 30 ڈالر مزید کمزور ہوئ ہے اور 1130 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13708 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ پڑتے سے تو نیچے ہے لیکن خطرہ بھی ہے۔ آگے نیو کراپ اگر کم ریٹوں میں مل رہی ہوئ تو لوکل میں جزبات ڈھیلے ہو سکتے ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Feb 10 2024 12:43:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 10 2024 12:40:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی۔ مارکیٹ 500 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 13000 سے 15000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ہائبرڈ مالوں کے۔ آمدن اب ایسے ہی تھوڑی تھوڑی کر کے ہوگی۔ مال تقریباً اکا دکا ہی ہیں. ہائبرڈ مال فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13500/14500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ نیچے جہاں تگڑا ِبکرا نکلا مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Feb 10 2024 12:31:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ باریک تل 18700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی مزیدداری نہیں ہے۔ فروری کے بعد تل کی لوکل ڈیمانڈ بھی کمزور ہو جاتی ہے۔ .
Feb 10 2024 12:30:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 142 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 390 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 119.36 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Feb 10 2024 12:23:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برابر سی مارکیٹ ہے۔ .
Feb 10 2024 12:21:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2850/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6800/6900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott